
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
جنوبی غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فوج نے کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے حماس کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز، امریکی وفد کی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات
ابوظہبی میں روس اور یوکرین کے مذاکرات کے بعد اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ماسکو پہنچ گئے، قیدیوں کے بڑے تبادلے پر اتفاق، تاہم جنگ بندی سے متعلق کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہ آ سکی۔
مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ زخمی، دو افراد گرفتار
قلقیلیہ میں چھاپے کے دوران بچے کو پاؤں میں گولی لگی، الخلیل میں دکانیں بند کرا دی گئیں جبکہ جنین کے قریب زیتون کی فصل کاٹنے والے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں
ایران نے جوہری معاملے پر امریکا کو نئی تجویز بھجوا دی، مذاکرات کے لیے سات شرائط پیش
قطر کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچائی گئی تجویز کا امریکی حکام جائزہ لے رہے ہیں، تہران نے پابندیاں ختم کرنے، منجمد اثاثے واپس کرنے اور جنگی ہرجانے کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کی انتخابی کامیابی تسلیم کر لی، ایران جنگ کو ری پبلکنز کی شکست کی ایک وجہ قرار دے دیا
امریکی صدر کا مخالف جماعت کو مبارک باد، ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش، تاہم ان کے پیش کردہ قوانین ویٹو کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔
مزید پڑھیں
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی، کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا
ری پبلکنز کے مضبوط سمجھے جانے والے علاقوں میں بھی ڈیموکریٹس نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر عوامی عدم اطمینان نمایاں ہو گیا۔
مزید پڑھیں
اسرائیل میں انتخابی معرکہ بے نتیجہ؟ نیتن یاہو کے لیے حکومت بنانا مشکل
ابتدائی نتائج میں کسی بھی سیاسی اتحاد کو واضح اکثریت نہیں ملی، حکومت سازی کے لیے مذاکرات متوقع۔
مزید پڑھیں
ایران امریکہ کشیدگی؛ پاکستان کے ذریعے ایران کی نئی تجویز واشنگٹن کو موصول
خطے میں امن کی امید؛ آبنائے ہرمز کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے کا امکان
مزید پڑھیں
اسرائیل کی لبنان میں "آپریشن ایٹرنل ڈارکنس" کے تحت کارروائیاں تیز
جنگ بندی کے باوجود حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری؛ جنوبی لبنان خالی کرنے کے احکامات۔
مزید پڑھیں