banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
دیگر خبریں
بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں نئی شروعات کے لیے تیار، نوجوان کھلاڑیوں سے امیدیں وابستہ

بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں نئی شروعات کے لیے تیار، نوجوان کھلاڑیوں سے امیدیں وابستہ

سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پیر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، قومی کپتان کا نئے اور تجربہ کار کھلاڑیوں کے امتزاج پر اعتماد کا اظہار۔

مزید پڑھیں
دینہ میں رشتے سے انکار پر سرِعام فائرنگ، 20 سالہ لڑکی قتل

دینہ میں رشتے سے انکار پر سرِعام فائرنگ، 20 سالہ لڑکی قتل

مبینہ ملزم سابق منگیتر فرار، پولیس کی تفتیش اور گرفتاری کے لیے کارروائی جاری

مزید پڑھیں
راولاکوٹ کے تمام تعلیمی ادارے ۲۱ ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ

راولاکوٹ کے تمام تعلیمی ادارے ۲۱ ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ

تین ماہ کی ہڑتال اور لاک ڈاؤن کے بعد پہلے مرحلے میں نہم اور دہم کی کلاسز شروع ہوں گی؛ تعلیمی نقصان کے ازالے کے لیے خصوصی اقدامات کا بھی اعلان

مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ کے قریب حوثی ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاع نے ڈرون مار گرایا

مکہ مکرمہ کے قریب حوثی ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاع نے ڈرون مار گرایا

سعودی حکام کے مطابق ڈرون مکہ مکرمہ کے جنوب میں تباہ کیا گیا، مسجد الحرام یا کعبہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مزید پڑھیں
میرپور آزاد کشمیر کے پہلے 'ایکو پاتھ' کا افتتاح

میرپور آزاد کشمیر کے پہلے 'ایکو پاتھ' کا افتتاح

مسلم ہینڈز کے تعاون سے قائد اعظم چوک میں ری سائیکل شدہ مواد سے منفرد پاتھ تعمیر

مزید پڑھیں
عالمی منڈی: تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

عالمی منڈی: تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث برینٹ کروڈ 126 ڈالر سے متجاوز

مزید پڑھیں