banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
Uncategorized May 22, 2026 3 Views

عید الاضحیٰ پرجانوروں کی کٹائی کے سرکاری ریٹس مقرر

عید الاضحیٰ پرجانوروں کی کٹائی کے سرکاری ریٹس مقرر

میرپور (خصوصی رپورٹ: بناہ ویلی نیوز): عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی سہولت اور قصابوں کی جانب سے اوور چارجنگ کو روکنے کے لیے آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے ضلع میرپور کی انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ اور چیئرمین سب ڈویژنل پرائس کنٹرول کمیٹی میرپور کی جانب سے جانوروں کو ذبح کرنے اور گوشت بنانے کی مزدوری (اجرت) کے باضابطہ نرخ مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قصاب ان ریٹس کے پابند ہوں گے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

انڈین میڈیا کا مقتول کالج پرنسپل سے متعلق نیا پروپیگنڈہ

الیکٹرک چولہوں اور ہیٹرز کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد!

مسلمانوں کے درجنوں مکانات بلڈوزر کے ذریعے مسمار

سابق وزیرِحکومت نثار عنصر ابدالی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئیں

کھوئی رٹہ فائرنگ واقعہ: پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کر دی

Advertisement