banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
برطانیہ November 02, 2026 27 Views

برطانیہ میں ILR قوانین کی تبدیلی، شبانہ محمود آج پارلیمنٹ میں حتمی پالیسی پیش کریں گی

برطانیہ میں ILR قوانین کی تبدیلی، شبانہ محمود آج پارلیمنٹ میں حتمی پالیسی پیش کریں گی

رطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود آج 2 نومبر کو پارلیمنٹ میں قانونی تارکینِ وطن کے مستقل رہائشی حقوق (ILR) سے متعلق نئی پالیسی پیش کرنے والی ہیں۔ مجوزہ منصوبے کے تحت مستقل رہائش کے لیے عمومی مدت پانچ سال سے بڑھا کر دس سال کرنے جبکہ بعض کم تنخواہ والی ملازمتوں کے لیے یہ مدت 15 سال تک مقرر کرنے کی تجویز ہے۔ تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں پہلے سے موجود بعض سوشل کیئر ورکرز کو ان تبدیلیوں سے استثنیٰ دینے یا رعایتی راستہ فراہم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ حتمی تفصیلات وزیر داخلہ کے پارلیمانی بیان کے بعد واضح ہوں گی۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

آزاد کشمیر میں امن و استحکام کے لیے سیاسی قیادت کا اہم پیغام

آزاد کشمیر میں امن و استحکام کے لیے سیاسی قیادت کا اہم پیغام

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز، امریکی وفد کی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز، امریکی وفد کی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف COP31 اجلاس میں پاکستان کا ماحولیاتی مؤقف پیش کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف COP31 اجلاس میں پاکستان کا ماحولیاتی مؤقف پیش کریں گے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر شدید اسموگ کی لپیٹ میں، فضائی معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر شدید اسموگ کی لپیٹ میں، فضائی معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا

Advertisement