banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
جموں و کشمیر October 31, 2026 25 Views

میرپور میں برطانوی فیملی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

میرپور میں برطانوی فیملی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

میرپور: لکھ سنگا موڑ کے قریب ایک برطانوی فیملی کی گاڑی خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی۔ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے کے بعد مقامی افراد فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور اپنی مدد آپ کے تحت کھائی میں اتر کر زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔ بعد ازاں تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

آزاد کشمیر میں امن و استحکام کے لیے سیاسی قیادت کا اہم پیغام

آزاد کشمیر میں امن و استحکام کے لیے سیاسی قیادت کا اہم پیغام

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز، امریکی وفد کی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز، امریکی وفد کی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف COP31 اجلاس میں پاکستان کا ماحولیاتی مؤقف پیش کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف COP31 اجلاس میں پاکستان کا ماحولیاتی مؤقف پیش کریں گے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر شدید اسموگ کی لپیٹ میں، فضائی معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر شدید اسموگ کی لپیٹ میں، فضائی معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا

Advertisement