banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
برطانیہ October 23, 2026 32 Views

برطانوی حکومت کا کاروباری اداروں کو سالانہ 80 کروڑ پاؤنڈ کی بچت دینے کا اعلان

برطانوی حکومت کا کاروباری اداروں کو سالانہ 80 کروڑ پاؤنڈ کی بچت دینے کا اعلان

برطانوی حکومت نے کاروباری اداروں کے اخراجات کم کرنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن کے تحت کمپنیوں کو سالانہ تقریباً 80 کروڑ پاؤنڈ کی بچت ہونے کی توقع ہے۔حکومت کے مطابق چھوٹے کاروباروں کے لیے ضابطوں کی پابندی سے متعلق کاغذی کارروائی آسان بنانے سے 29 کروڑ پاؤنڈ، اثاثہ جات کی انتظامی کمپنیوں کے لیے دہرائی جانے والی رپورٹنگ کم کرنے سے 10 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ، جبکہ جائیداد کی خرید و فروخت کے عمل کو آسان بنانے سے 11 کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈ کی بچت متوقع ہے۔

اس کے علاوہ 250 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ٹیرف کی معطلی میں مزید ایک سال کی توسیع کی جائے گی، جس سے کاروباری اداروں کو تقریباً 15 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ کا فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کاروباری اخراجات کم کرنا، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنا اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

آزاد کشمیر میں امن و استحکام کے لیے سیاسی قیادت کا اہم پیغام

آزاد کشمیر میں امن و استحکام کے لیے سیاسی قیادت کا اہم پیغام

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز، امریکی وفد کی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز، امریکی وفد کی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف COP31 اجلاس میں پاکستان کا ماحولیاتی مؤقف پیش کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف COP31 اجلاس میں پاکستان کا ماحولیاتی مؤقف پیش کریں گے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر شدید اسموگ کی لپیٹ میں، فضائی معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر شدید اسموگ کی لپیٹ میں، فضائی معیار خطرناک سطح پر پہنچ گیا

Advertisement