banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
پاکستان April 26, 2026 18 Views

پاکستان کا خلائی مشن میں بڑا معرکہ

پاکستان کا خلائی مشن میں بڑا معرکہ

پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سپارکو (SUPARCO) نے چین کے تعاون سے زمین کا مشاہدہ کرنے والا جدید ترین الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ 'EO-3' خلا میں بھیج دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ سیٹلائٹ قدرتی آفات سے نمٹنے، غذائی تحفظ (Food Security) اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی مانیٹرنگ کے لیے ہائی ریزولوشن ڈیٹا فراہم کرے گا۔ صدرِ پاکستان اور وزیراعظم نے اس کامیابی کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے اسے پاکستانی سائنسدانوں کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

سابق وزیرِحکومت نثار عنصر ابدالی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئیں

کھوئی رٹہ فائرنگ واقعہ: پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کر دی

عمران خان کو ہٹا دیا گیا تو"سب معاف کر دیا جائے گا"

افواہوں پر دھیان نہ دیں، کارکنان الیکشن کی تیاری کریں: راجہ شاداب سکندر خان

این ڈی ایم اے کی آزاد کشمیر میں تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی

Advertisement