banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
پاکستان April 21, 2026 210 Views

معاشی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی

معاشی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یو اے ای (UAE) کے تمام واجب الادا ڈپازٹس بروقت واپس کر دیے ہیں۔ اس اقدام سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی مالی ساکھ میں بہتری آئے گی، جبکہ آئی ایم ایف کے اہداف کی تکمیل میں بھی اسے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

انڈین میڈیا کا مقتول کالج پرنسپل سے متعلق نیا پروپیگنڈہ

الیکٹرک چولہوں اور ہیٹرز کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد!

مسلمانوں کے درجنوں مکانات بلڈوزر کے ذریعے مسمار

عید الاضحیٰ پرجانوروں کی کٹائی کے سرکاری ریٹس مقرر

سابق وزیرِحکومت نثار عنصر ابدالی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئیں

Advertisement