حلقہ کھوئیرٹہ میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے پاور شو میں صدر چوہدری محمد یاسین سمیت وزرائے حکومت اور دیگر اہم رہنما اسٹیج پر موجود رہے، جہاں سیاسی قوت اور عوامی حمایت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
آزاد کشمیر
April 21, 2026
455 Views
کھوئی رٹہ میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی آمد
اس خبر کو شیئر کریں: