پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے۔ دو رکنی بینچ نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی۔ درخواست گزاروں نے حکومتی اقدام کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کی استدعا کی ہے۔
پاکستان
October 20, 2026
17 Views
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے وفاقی حکومت کو نوٹس
اس خبر کو شیئر کریں: