کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی 4 اکتوبر کو کوٹلی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ دانش اسکول کی سائٹ کا معائنہ بھی کریں گے۔ ممبر کشمیر کونسل محمد حنیف ملک نے وزیراعظم سے ملاقات میں دورے کے مختلف پروگراموں پر تجاویز پیش کیں۔
Uncategorized
October 03, 2026
44 Views
وزیراعظم آزاد کشمیر کا 4 اکتوبر کو دورۂ کوٹلی، دانش اسکول کی سائٹ کا معائنہ
اس خبر کو شیئر کریں: