banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
پاکستان September 21, 2026 29 Views

جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما حافظ ادریس انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما حافظ ادریس انتقال کر گئے
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما، بزرگ عالمِ دین اور تحریکِ اسلامی کے مخلص کارکن حافظ محمد ادریس اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے۔اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور تحریکِ اسلامی سے وابستہ ان کے تمام لواحقین، احباب اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے رفقاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ ان کی دینی، علمی اور تحریکی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
شریک غم: ٹیم بناہ ویلی نیوز
اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کے ہتکِ عزت کیس میں کامیابی

برطانوی کنزرویٹو رہنما کا دفاعی اخراجات بڑھانے کے لیے فلاحی بجٹ میں کمی کا مطالبہ

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے وفاقی حکومت کو نوٹس

برطانیہ میں ہیتھرو ایئرپورٹ کے تیسرے رن وے کی تعمیر کی حمایت

گورنر راج کے خلاف خیبرپختونخوا میں وکلا کی ہڑتال کا اعلان

Advertisement