نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے موسم کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سمیت آزاد کشمیر میں تیز آندھی، طوفان اور بارش کا امکان ہے۔ اس خراب موسم کا اثر مظفرآباد، نیلم ویلی، باغ اور کوٹلی پر پڑ سکتا ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تیز ہواؤں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
Uncategorized
May 17, 2026
28 Views
این ڈی ایم اے کی آزاد کشمیر میں تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی
اس خبر کو شیئر کریں: