banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
Uncategorized May 17, 2026 19 Views

مظفرآباد میں پی ایم گولڈ کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

مظفرآباد میں پی ایم گولڈ کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

مظفرآباد میں پی ایم گولڈ کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام 10 اضلاع اور جموں و وادی کی 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان کے مشہور کھلاڑی سعید اجمل نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ ایسے ٹورنامنٹ سے نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملتا ہے اور دنیا بھر میں کشمیر کا ایک مثبت اور پرامن امیج جاتا ہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

انڈین میڈیا کا مقتول کالج پرنسپل سے متعلق نیا پروپیگنڈہ

الیکٹرک چولہوں اور ہیٹرز کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد!

مسلمانوں کے درجنوں مکانات بلڈوزر کے ذریعے مسمار

عید الاضحیٰ پرجانوروں کی کٹائی کے سرکاری ریٹس مقرر

سابق وزیرِحکومت نثار عنصر ابدالی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئیں

Advertisement