رپورٹ: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد یہ کمی کی گئی ہے۔
اب پیٹرول کی نئی قیمت 409.78 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیژل کی قیمت 409.58 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔