banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
آزاد کشمیر May 14, 2026 28 Views

آزاد کشمیر: ترقیاتی فنڈز کی صورتحال

آزاد کشمیر: ترقیاتی فنڈز کی صورتحال

رپورٹ: وفاقی ترقیاتی پروگرام (PSDP) کی رپورٹ کے مطابق، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں پر 60.4 ارب روپے خرچ کیے گئے ہیں، جو کہ کل مختص کردہ بجٹ کا 89 فیصد ہے۔ اگرچہ پچھلے سال کی نسبت بہتری آئی ہے، لیکن مجموعی طور پر ترقیاتی فنڈز کا استعمال حکومت کے مقررہ ہدف سے پیچھے ہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

انڈین میڈیا کا مقتول کالج پرنسپل سے متعلق نیا پروپیگنڈہ

الیکٹرک چولہوں اور ہیٹرز کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد!

مسلمانوں کے درجنوں مکانات بلڈوزر کے ذریعے مسمار

عید الاضحیٰ پرجانوروں کی کٹائی کے سرکاری ریٹس مقرر

سابق وزیرِحکومت نثار عنصر ابدالی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئیں

Advertisement