banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
Uncategorized May 13, 2026 27 Views

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ؟

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ؟

رپورٹ: امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل (Brent Crude) کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پہلے ہی 415 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکی ہیں، جس سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے۔

اس خبر کو شیئر کریں:
مزید پڑھیں

انڈین میڈیا کا مقتول کالج پرنسپل سے متعلق نیا پروپیگنڈہ

الیکٹرک چولہوں اور ہیٹرز کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد!

مسلمانوں کے درجنوں مکانات بلڈوزر کے ذریعے مسمار

عید الاضحیٰ پرجانوروں کی کٹائی کے سرکاری ریٹس مقرر

سابق وزیرِحکومت نثار عنصر ابدالی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئیں

Advertisement