banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
پاکستان

عظمیٰ بخاری کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کے ہتکِ عزت کیس میں کامیابی

لاہور ڈیفیمیشن ٹربیونل کا اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف فیصلہ، الزامات ثابت نہ ہو سکے

مزید پڑھیں

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے وفاقی حکومت کو نوٹس

عدالت نے حکومتی مؤقف طلب کر لیا، مقدمے کی مزید سماعت 10 نومبر تک ملتوی

مزید پڑھیں

گورنر راج کے خلاف خیبرپختونخوا میں وکلا کی ہڑتال کا اعلان

19 اکتوبر کو صوبہ بھر میں وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کو عدالت میں پیش کرنے یا رہا کرنے کا مطالبہ

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

دالبندین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے نشانہ بنائے گئے، مسافروں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہونے کا دعویٰ

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف اپوزیشن متحد، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

محمود خان اچکزئی کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تیاری، اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن بھی کھلا رکھنے کا اعلان

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا

27 ستمبر کی تاریخ ملتوی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اعلان؛ حکومت کی جانب سے اسلام آباد اور پنجاب کے کئی اضطلاعوں میں رینجرز تعینات

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما حافظ ادریس انتقال کر گئے

مرکز جماعت اسلامی منصورہ میں نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا سُپر لانگ مارچ،حافظ نعیم الرحمان قیادت کریں گے

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ نہ ہونے پر آئینی جدوجہد کا عزم؛ تحریک انصاف اور کسانوں کی باہم حمایت، ۲۳ ستمبر کو قافلے اسلام آباد میں داخل ہوں گے

مزید پڑھیں

عمران خان کو ہٹا دیا گیا تو"سب معاف کر دیا جائے گا"

خفیہ سفارتی خط (سائفر) ایک بار پھر بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آ گیا

مزید پڑھیں

پاکستان: عوام کے لیے ریلیف

حکومت کا پیٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

مزید پڑھیں

کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا

معرکہِ حق کی پہلی سالگرہ: پاک فوج نے پانچ گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست دی؛ ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ کی گنجائش سمجھنے والا دیوانہ ہے

مزید پڑھیں

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرِ عام پر

بھارت الزامات کا ثبوت دینے میں ناکام، دہشت گردوں کی سرپرستی بے نقاب

مزید پڑھیں
1 2 Next »