banahtv.com
لوڈ ہو رہا ہے...
بریکنگ نیوز
تمام خبریں

عظمیٰ بخاری کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے کے ہتکِ عزت کیس میں کامیابی

لاہور ڈیفیمیشن ٹربیونل کا اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف فیصلہ، الزامات ثابت نہ ہو سکے

مزید پڑھیں

برطانوی کنزرویٹو رہنما کا دفاعی اخراجات بڑھانے کے لیے فلاحی بجٹ میں کمی کا مطالبہ

یمی بیڈینوک نے دفاعی بجٹ کو جی ڈی پی کے 3 فیصد تک بڑھانے کی تجویز پیش کر دی

مزید پڑھیں

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے وفاقی حکومت کو نوٹس

عدالت نے حکومتی مؤقف طلب کر لیا، مقدمے کی مزید سماعت 10 نومبر تک ملتوی

مزید پڑھیں

برطانیہ میں ہیتھرو ایئرپورٹ کے تیسرے رن وے کی تعمیر کی حمایت

حکومت کا مؤقف، توسیعی منصوبہ معاشی ترقی اور فضائی سفر کی سہولتوں میں اضافے کا ذریعہ بن سکتا ہے

مزید پڑھیں

گورنر راج کے خلاف خیبرپختونخوا میں وکلا کی ہڑتال کا اعلان

19 اکتوبر کو صوبہ بھر میں وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کو عدالت میں پیش کرنے یا رہا کرنے کا مطالبہ

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلۂ خیال

آزاد کشمیر میں معاشی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

دالبندین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے نشانہ بنائے گئے، مسافروں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہونے کا دعویٰ

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف اپوزیشن متحد، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

محمود خان اچکزئی کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تیاری، اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن بھی کھلا رکھنے کا اعلان

مزید پڑھیں

میرپور یونیورسٹی (مسٹ) کے مکینیکل انجینئرنگ کے طالب علم کی پراسرار موت

پوسٹ مارٹم کے بعد میت ورثا کے حوالے، نمازِ جنازہ یونیورسٹی گراؤنڈ میں ادا؛ پولیس کی تحقیقات جاری

مزید پڑھیں

عوامی ایکشن کمیٹی کی غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کی کال

کوٹلی میں فائرنگ سے کانسٹیبل شدید زخمی، وفاقی وزیر مملکت نے کمیٹی کے بعض افراد پر غیر قانونی اسلحہ نیٹ ورک سے روابط کا الزام لگا دیا

مزید پڑھیں

دینہ میں رشتے سے انکار پر سرِعام فائرنگ، 20 سالہ لڑکی قتل

مبینہ ملزم سابق منگیتر فرار، پولیس کی تفتیش اور گرفتاری کے لیے کارروائی جاری

مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا 4 اکتوبر کو دورۂ کوٹلی، دانش اسکول کی سائٹ کا معائنہ

ممبر کشمیر کونسل حنیف ملک کی وزیراعظم سے ملاقات، دورے کے پروگرام پر مشاورت

مزید پڑھیں
1 2 3 Next »